تیسرا:وقت کے بعدشک:1060_1059

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
چوتھا:کثیرالشک (جس کوزیادہ شک ہوتاہو) 1068_1061 دوسرا:سلام کے بعدشک:1058

مسئلہ۱۰۵۹۔ وقت نمازگزرجانے کے بعداگرشک ہوکہ نمازپڑھی تھی یانہیں حتی کہ اگرگمان بھی ہوکہ نہیں پڑھی تواپنے شک کی پرواہ نہ کرے، لیکن اگرابھی نماز کاوقت باقی ہواورشک ہوجائے تونمازپڑھ لے بلکہ اگرگمان بھی ہوکہ نمازپڑھی لی ہے جب بھی پڑھے۔ ( کیونکه یه گمان کافی نهیں هے)
مسئلہ1060۔ ظہروعصرکی نمازکاوقت گزرجانے کے بعدمعلوم ہوکہ صرف چاررکعت پڑھی ہے مگریہ نہ معلوم ہوکہ ظہرکی نیت سے پڑھی تھی یاعصرکی نیت سے؟ تومافی الذمہ (یعنی وہ نمازجواس پرواجب ہے) کی نیت سے چاررکعت قضانمازپڑھے۔اگرمغرب وعشاء کاوقت گزرجانے کے بعدپتہ چلے کہ دونوں میں سے کوئی ایک ہی نمازپڑھی ہے، لیکن معلوم نہیں وہ مغرب کی تھی یاعشاء کی؟ تومغرب کی اورعشاء کی بھی قضاء کرے۔

چوتھا:کثیرالشک (جس کوزیادہ شک ہوتاہو) 1068_1061 دوسرا:سلام کے بعدشک:1058
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma