دوسرا:سلام کے بعدشک:1058

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
تیسرا:وقت کے بعدشک:1060_1059 پہلاشک ،محل گزرجانے کے بعدشک: 1057_1050

مسئلہ۱۰۵۸۔ نمازکاسلام تمام کرنے کے بعداگرشک ہوکہ اس کی نمازصحیح تھی کہ نہیں، تو اپنے شک کی پرواہ نہ کرے خواہ وہ شک نماز کی رکعتوں سے متعلق ہو یا نماز کی شرائط سے متعلق ہو جیسے قبلہ و طہارت وغیرہ اور چاہے اجزاء نماز سے متعلق ہو جیسے رکوع و سجود و غیرہ۔

تیسرا:وقت کے بعدشک:1060_1059 پہلاشک ،محل گزرجانے کے بعدشک: 1057_1050
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma