وہ چیزیں جن سے وضو باطل ہوجاتا ہے 344

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
وضو جبیرہ کے احکام 358-345جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے۔ 347-337

مسئلہ ۳۴۴ : آٹھ چیزیں وضو کو باطل کردیتی ہیں۔
۱۔ پیشاب کا نکلنا۔
۲۔ پاخانہ کا نکلنا۔
۳ ۔ وہ ہو ا جوپاخانہ کے مقام سے خارج ہوتی ہے۔
۴۔ وہ نیند جو عقل پر غالب آجائے اور اس کی وجہ سے نہ آنکھ دیکھے اور نہ کان سنے۔ لیکن اگر آنکھ نہ دیکھے اور کان سنے تو باطل نہیں ہے۔
۵۔ وہ تمام چیزیں جو عقل کو زائل کردیتی ہیں جیسے مستی، بے ہوشی، دیوانگی(بناء براحتیاط واجب)۔
۶۔ استحاضہ جس کی تفصیل آگے آئے گی۔
۷۔ جس کام کے لئے غسل کی ضرورت پڑے جیسے جناب۔
۸۔ انسان کی میت کو چھونا۔

وضو جبیرہ کے احکام 358-345جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے۔ 347-337
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma