۶۔ دو تہائی ہونا 222-219

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
۷۔ انتقال 224-223۵۔ انقلاب 218-215

مسئلہ ۲۱۹ : انگور کا شیرہ آگ پر ابال کھاجانے کی وجہ سے نجس نہیں ہوتا لیکن اس کا کھانا حرام ہے اگر البتہ اس قدر جوش کھاجائے کہ دو تہائی بخارات میں بدل جائے اور صرف ایک تہائی رہ جائے تو حلال ہے اور اگر خود بخود ابال کھاجائے اور مست کرنے والا بھی ہو تو نجس بھی ہے اورحرام بھی ہے صرف سرکہ ہوجانے سے یہ پاک و حلال نہیں ہوگا۔
مسئلہ ۲۲۰ : اگر کچے انگور کے خوشوں کے درمیان انگور کے دانے بھی ہوں اور ان سب کا پانی اس طرح لیا جائے کہ آبخورہ کہا جانے لگے تو جوش کھا جانے سے نجس یا حرام نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۲۲۱ : جس چیز کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ ناپختہ انگور ہے یا انگور تو اگر آگ پر جوش کھا جائے تو حرام نہیں ہوتا۔
مسئلہ ۲۲۲ : جو شیرہ بازار سے خریدتے ہیں اور جانتے ہیں کہ بینچنے والاان مسائل سے آگاہ ہے تو وہ پاک و حلال ہے تفحص و جستجو لازم نہیں ہے۔

۷۔ انتقال 224-223۵۔ انقلاب 218-215
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma