استبراء :78-83

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
بیت الخلاء کے مستحبات ومکروہات۔ 84-87بیت الخلاء کے احکام63-77

مسئله78 : استبراء ایک مستحب عمل ہےجس کو مرد پیشاب کے بعد انجام دیتے ہیں تاکہ پیشاب کےبعدجو قطره رگوں میں ره گئے هیں نکل جائیں, اس طرح کہ چند مرتبه عضو تناسل کى جڑ سے اوپر کی طرف کهینچتے هیں اور اوپری حصہ کو چند مرتبہ دباتے ہیں۔ تاکہ پیشاب کے جو قطرے رگوں میں رہ گئے ہیں نکل جائیں۔ منی سے استبراء کا مطلب یہ ہے کہ منی نکلنے کے بعد پیشاب کریں تاکہ منی کے باقی ماندہ ذرات نکل جائیں۔
مسئلہ ۷۹ : انسان کے پیشاب کے مقام سے پیشاب او رمنی کے علاوہ جو رطوبتیں نکلتی ہیں اس کی چند قسمیں ہیں:
۱ ۔ وہ رطوبت جوکبھی پیشاب کے بعدنکلتی ہے اور تهوڑی سی سفید و چمکدار هوتی هے اس کو ودی “ کہتے ہیں
۲۔ بیوی سے خوش فعلی کرتے ہوئے جورطوبت نکلتی ہے اسے”مذی“ کہتے ہیں
۳ ۔ وہ رطوبت جوکبھی منی کے بعد نکلتی ہے اسے ”وذی “ کہتے ہیں یہ تمام رطوبتیں پاک ہیں بشرطیکہ پیشاب کی نالی منی اور پیشاب سے آلودہ نہ ہو۔ اور یه رطوبتیں وضو اور غسل کو بھی باطل نهیں کرتیں.
مسئلہ82۔ اگرشک ہوکہ استبراء کیایانہیں تومشکوک رطوبتوں سے اجتناب ،لیکن اگراستبراء کیاہولیکن یہ معلوم نہ ہوکہ صحیح کیاتھاکہ نہیں تو اس کی پرواہ نہ کرے ۔

بیت الخلاء کے مستحبات ومکروہات۔ 84-87بیت الخلاء کے احکام63-77
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma