2 ۔ قلیل پانى31-33

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
توضیح المسائل
3- جارى پانى34=-401-کر پانى30-23

مسئلہ31 : قلیل پانى سےمراد وه پانى ہےجو زمین سےجوش مار کرنکلےاورکرسےکم ہو.
مسئلہ32 : نجس چیزاگرقلیل پانى میں گرجائےتووه قلیل پانى نجس ہوجاتاہےلیکن اگرقلیل پانى اوبرسےنجس چیزپرڈال دیں توجتناپانى نجس چیزسےملاہےوه نجس ہےباقى پاک,اوراگرقلیل پانى فواره کى طرح نیچےسےاوپرجارہاہےاورنجس چیزسےمل رہاہے تو نیچےکاحصہ نجس نهیں ہوگا اور اگرنجس نیچےکےحصہ سےمل جائے اور اوپر والاحصہ نجس ہوگا.
مسئلہ ۳۳ : نجس چیز کو اگرپاک قلیل پانی سے دھوئیں تو وہ (بعد میں بیان کی جانے والی شرائط کے مطابق) پاک ہوجائے کی اور جو پانی اس نجس چیز سے گر رہا ہے (یعنی دھون) اس کو غسالہ کہتے ہیں وہ نجس ہے۔ صرف وه پانى کہ جس سے پیشاب وپاخانہ کےمقام دھویاجاتاہے پانچ شرطوں کےساتھ پاک ہے:
1- نجساست کارنک,بویاذائقہ اس پانى میں پیدانہ ہو.
2- باہرسےکوئى نجاست اس پانى تک نہ پهنچى ہو.
3- کوئى اورنجاست مثلاخون یاپیشاب اس کےساتھ نہ ہو.
۴۔ بناء بر احتیاط واجب پاخانہ کے ذرات پانی میں دکھائی نہ دے رہوں ۔
۵۔ لیکن اس پانی کے پاک ہونے کا یہ مطلب ہے کہ اگر اس کی چھینٹیں بدن یا لباس پر پڑ جائیں تو پاک کرنے کے لئے پانی ڈالنا ضروری نہیں ہے۔ اس کے علاوہ پاک پانی سے جو استفادہ کیا جا سکتا ہے، وہ نہیں کرسکتے، مثلا اس کو پی نہیں سکتے اور اس سے نجس کپڑے وغیرہ نہیں دھو سکتے۔
 

3- جارى پانى34=-401-کر پانى30-23
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma