سوره النجم/ آیه 13- 18

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

١٣۔وَ لَقَدْ رَآہُ نَزْلَةً أُخْری۔
١٤۔عِنْدَ سِدْرَةِ الْمُنْتَہی۔
١٥۔ عِنْدَہا جَنَّةُ الْمَأْوی۔
١٦۔ ِذْ یَغْشَی السِّدْرَةَ ما یَغْشی۔
١٧۔ما زاغَ الْبَصَرُ وَ ما طَغی۔
١٨۔ لَقَدْ رَأی مِنْ آیاتِ رَبِّہِ الْکُبْری۔

ترجمہ

١٣۔اوردوبارہ اس کامشاہدہ کیا ۔
١٤۔سدرة المنتہیٰ کے نزدیک ۔
١٥۔ کہ جہاں جنت المأ ویٰ ہے ۔
١٦۔اس وقت جب کہ ایک چیز (خیرہ کرنے والے نور) نے سدرة المنتہیٰ کوڈ ھانپ رکھاتھا ۔
١٧۔نہ تواس کی آنکھ نے انحراف کیا، اور نہ ہی سرکشی کی ۔
١٨۔اس نے اپنے پروردگار کی چند عظیم آیات اورنشانیوں کامشاہدہ کیا ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma