سوره طور/ آیه 1- 8

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمنِ الرَّحیمِ
١۔وَ الطُّورِ۔
٢۔وَ کِتابٍ مَسْطُورٍ۔
٣۔فی رَقٍّ مَنْشُورٍ۔
٤۔وَ الْبَیْتِ الْمَعْمُورِ۔
٥۔وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوعِ۔
٦۔ وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُورِ۔
٧۔ِنَّ عَذابَ رَبِّکَ لَواقِع۔
٨۔ ما لَہُ مِنْ دافِع

ترجمہ

شروع اللہ کے نام سے جو رحمان ورحیم ہے
١۔ قسم ہے کوہ طور کی ۔
٢۔ اوراس کتاب کی جولکھی گئی ہے ۔
٣۔ وسیع صفحہ پر۔
٤۔ اور بیت المعمور کی قسم ۔
٥۔ اوربلند کی ہوئی چھت کی ۔
٦۔ اور بھڑکتے ہوئے لبریز سمندر کی ۔
٧۔ کہ تیرے پروردگار کاعذاب واقع ہو کرر ہے گا ۔
٨۔ اورکوئی چیزاس سے مانع نہیں ہوگی ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma