سوره ذاریات/ آیه 15- 19

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

١٥۔ِانَّ الْمُتَّقینَ فی جَنَّاتٍ وَ عُیُونٍ ۔
١٦۔آخِذینَ ما آتاہُمْ رَبُّہُمْ ِنَّہُمْ کانُوا قَبْلَ ذلِکَ مُحْسِنینَ ۔
١٧۔ کانُوا قَلیلاً مِنَ اللَّیْلِ ما یَہْجَعُونَ ۔
١٨۔وَ بِالْأَسْحارِ ہُمْ یَسْتَغْفِرُونَ ۔
١٩۔ وَ فی أَمْوالِہِمْ حَقّ لِلسَّائِلِ وَ الْمَحْرُومِ۔

ترجمہ

١٥۔پرہیزگار جنت کے باغوں اور چشموں کے درمیان ہوں گے ۔
١٦۔ اور جوکچھ ان کے پروردگار نے انہیں مرحمت فرمایاہے ، اُسے حاصل کریں گے ، کیونکہ وہ اس سے پہلے ( دارِ دنیا میں )نیکو کاروں میں سے تھے ۔
١٧۔وہ رات کے کُچھ ہی حِصّہ میں سوتے تھے ۔
١٨۔اور سحر کے وقتوں میں استغار کیاکرتے تھے ۔
١٩۔اوران کے مالوں میں سائل ومحروم کے لیے ایک حق تھا ۔

12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma