سوره طلاق/ آیه 2- 3

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 24

٢۔فَِذا بَلَغْنَ أَجَلَہُنَّ فَأَمْسِکُوہُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فارِقُوہُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَ أَشْہِدُوا ذَوَیْ عَدْلٍ مِنْکُمْ وَ أَقیمُوا الشَّہادَةَ لِلَّہِ ذلِکُمْ یُوعَظُ بِہِ مَنْ کانَ یُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَ الْیَوْمِ الْآخِرِ وَ مَنْ یَتَّقِ اللَّہَ یَجْعَلْ لَہُ مَخْرَجاً ۔

 ٣۔ وَ یَرْزُقْہُ مِنْ حَیْثُ لا یَحْتَسِبُ وَ مَنْ یَتَوَکَّلْ عَلَی اللَّہِ فَہُوَ حَسْبُہُ ِنَّ اللَّہَ بالِغُ أَمْرِہِ قَدْ جَعَلَ اللَّہُ لِکُلِّ شَیْء ٍ قَدْراً۔

 

ترجمہ 

 

 ٢۔ جب ان کی عدّت ختم ہو جائے توپھر یاتوشائستہ طور پر انہیں روک لویاشائستہ طریقہ سے ان سے جُدا ہوجائو اور اپنے میں سے دوعادل مردوں کوگواہ بنالو، اورخدا کے لیے شہادت کوقائم کرو، یہ ایسی چیزہے جس کی ان لوگوں کونصیحت کی جاتی ہے جوخدا اورقیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں .اورجوشخص تقوائے الہٰی اختیار کرتاہے توخدا اس کے لیے کوئی نہ کوئی نجات کی راہ فراہم کردیتاہے ۔

٣۔ اوراسے ایسی جگہ سے روزی عطافرماتاہے جس کا اس گمان بھی نہیں ہوتا .اورجو شخص خداپر توکّل کرے تو خدا اس کے امر کی کفایت کرتاہے .خدا اپنے امر کو انجام تک پہنچا کر رہتاہے .اورخدانے ہرچیز کے لیے ایک اندازہ مقرّر کردیاہے ۔


12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma