سوره «ق»/ آیه 19- 22

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 22

١٩۔وَ جاء َتْ سَکْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ ذلِکَ ما کُنْتَ مِنْہُ تَحیدُ ۔
٢٠۔وَ نُفِخَ فِی الصُّورِ ذلِکَ یَوْمُ الْوَعیدِ ۔
٢١۔وَ جاء َتْ کُلُّ نَفْس مَعَہا سائِق وَ شَہید ۔
٢٢۔ لَقَدْ کُنْتَ فی غَفْلَةٍ مِنْ ہذا فَکَشَفْنا عَنْکَ غِطاء َکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدید ۔

ترجمہ

١٩۔اورانجام کارسکرات موت حق کے ساتھ پہنچ جائے گی ،( اورانسان سے کہا جائے گا)یہ وہی چیزہے کہ جس سے تو بھاگا کرتاتھا ۔
٢٠۔اورصُور پھونکاجائے گا، وہی دن تووحشت ناک وعدہ کے پوراہونے کادن ہے ۔
٢١۔اور ہرانسان محشر میںوارد ہوگا، جب کہ ایک ہانکنے والا اورایک گواہ اس کے ساتھ ساتھ ہوگا ۔
٢٢۔(اس کوخطا ہوگا)تواس منظر (اورعظیم داد گاہ )سے غافل تھا، اورہم نے تیر ی آنکھ سے پردہ ہٹا دیاہے ،اورآج تیری نظر بہت تیز ہوگئی ہے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma