سوره عنکبوت / آیه 31 - 35

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16


۳۱ . وَ لَمَّا جاء َتْ رُسُلُنا إِبْراہیمَ بِالْبُشْری قالُوا إِنَّا مُہْلِکُوا اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ إِنَّ اٴَہْلَہا کانُوا ظالِمینَ ۔
32 . قالَ إِنَّ فیہا لُوطاً قالُوا نَحْنُ اٴَعْلَمُ بِمَنْ فیہا لَنُنَجِّیَنَّہُ وَ اٴَہْلَہُ إِلاَّ امْرَاٴَتَہُ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
33 . وَ لَمَّا اٴَنْ جاء َتْ رُسُلُنا لُوطاً سیء َ بِہِمْ وَ ضاقَ بِہِمْ ذَرْعاً وَ قالُوا لا تَخَفْ وَ لا تَحْزَنْ إِنَّا مُنَجُّوکَ وَ اٴَہْلَکَ إِلاَّ امْرَاٴَتَکَ کانَتْ مِنَ الْغابِرینَ ۔
34 إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلی اٴَہْلِ ہذِہِ الْقَرْیَةِ رِجْزاً مِنَ السَّماء ِ بِما کانُوا یَفْسُقُونَ ۔
35 . وَ لَقَدْ تَرَکْنا مِنْہا آیَةً بَیِّنَةً لِقَوْمٍ یَعْقِلُونَ ۔


ترجمہ


۳۱۔اور جب ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے ) ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کے آئے تو( بیٹے کے تولدکی بشارت دیتے ہوئے ) انھوں نے کہاکہ ہم (قوم لوط کی اس بستی کے لوگوں کوہلاک کرنے والے ہیں کیونکہ اس کے باسی ظالم ہیں۔
۳۲۔(توابراہیم نے ) کہا : اس بستی میں تولوط بھی ہے . توانہوں نے کہاکہ جو لوگ اس بستی میں رہتے ہیں.ہمیںخوب معلوم ہے . ہم اس اوراس کے گھر والوں کوبچالیں گے . سوائے اس کی بیوی کے کہ وہ اس قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۳۔ اور جب ہمارے فرستاد گان لوط کے پاس آئے تووہ انھیں دیکھ کرغمگین ہوگئے تو انھوں نے کہا :ڈرو نہیں او ر غم نہ کھاؤ . ہم تمہیں اورتمہارے گھر والوں کوبچالیں گے .سوائے تمہاری بیوی کہ وہ قوم میں باقی رہ جائے گی ۔
۳۴۔ ہم اس بستی کے باسیون پر ان کی بد کاری کاباعث آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں ۔
۳۵۔ ہم نے اس آبادی کی ایک کھلی ہوئی نشانی ان لوگوں کے لیے چھوڑ دی ہے . جوعقل سے کام لیتے ہیں۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma