سوره قصص / آیه 51 - 55

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 16

۵۱۔ ولقد وصلنا لھم القول لعلھم یعذکرون
۵۲ ۔الذین اتینھم الکتب من قبلہ ھم بہ یومنون
۵۳۔ واذ ا یتلی علیھم قالو امنا بہ انہ الحق من ربنا اماکنا من قبلہ مسلمین
۵۴۔ اولئک یوٴ تون اجرھم مرتین بماصبروا وید رؤن بالحسنة السیئة ومما رزقنھم ینفقون
۵۵۔ واذسمعو الکغو اعرضواعنہ وقالہ النا اعما لنا علکم اعمالکم سلم علیکم لانبتغیالجھلین

ترجمہ

۵۱۔ ہم ان لوگوں کے پاس پے درپے قرآن کی آیات بھیجتے رہے کہ شاید وہ نصیحت حاصل کریں ۔
۵۲۔ وہ لوگ جنہیں ہم نے قبل ازیں کتاب دی تھی وہ اس (قرآن ) پر ایمان لاتے ہیں ۔
۵۳۔ اور جس وقت ان کے سامنے پڑھاجاتاہے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم اس پر ایمان لائے . یقینا یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے اور ہم پہلے ہی سے مسلمان تھے
۵۴۔ ان لوگوں کودوگنا بدلہ دیاجائے گا کیونکہ وہ صرف کرتے رہے ہیں اور وہ بھلائی کے ساتھ برائیوں کودور کرتے رہے ہیں . اور ہم نے انھیں جورزق دیاہے اس میں سے و ہ خرچ کرتے ہیں ۔
۵۵۔ اورجب وہ لغو اور بے ہودہ باتیں سنتے ہیں تواس منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کو ہم ہمارے اعمال اور تمہیں تمہارے اعمال مبارک ہوں . تم پر ہمارا (دورکا ) سلام ہے ، جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma