سوره دخان/ آیه 43- 50

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۴۳۔إِنَّ شَجَرَةَ الزَّقُّومِ ۔
۴۴۔ طَعامُ الْاٴَثیمِ ۔
۴۵۔ کَالْمُہْلِ یَغْلی فِی الْبُطُونِ ۔
۴۶۔ کَغَلْیِ الْحَمیمِ ۔
۴۷۔ خُذُوہُ فَاعْتِلُوہُ إِلی سَواء ِ الْجَحیمِ ۔
۴۸۔ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَاٴْسِہِ مِنْ عَذابِ الْحَمیمِ ۔
۴۹۔ذُقْ إِنَّکَ اٴَنْتَ الْعَزیزُ الْکَریمُ ۔
۵۰۔ إِنَّ ہذا ما کُنْتُمْ بِہِ تَمْتَرُون ۔

ترجمہ

۴۳۔ تھو ہر کادرخت ...
۴۴۔ گناہگا روں کی سزا ہے ۔
۴۵۔ پگھلی ہوئی دھات کی طرح ، پیٹ میں ابال کھائے گا ۔
۴۶۔ جیسے کھو لتا ہوا پانی ۔
۴۷۔ اس مجرم کافر پکڑ و اور دوزخ کے بیچ میںپھینک دو ۔
۴۸۔ پھراس کے سر پرکھو لتاہوا عذاب ڈالو۔
۴۹ ۔ ( اس سے کہا جائے گا ) مزاچکھ ، کیونکہ تو( اپنے خیال کے مطابق ) زبردست طاقت ور اورقابلِ احترام تھا ۔
۵۰۔ یہ وہی چیزہے ، جس میں تم لوگ ہمیشہ شاک کیاکرتے تھے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma