سوره فصلت/ آیه 24- 25

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
سوره فصلت/ آیه 1- 5

۲۴۔ فَإِنْ یَصْبِرُوا فَالنَّارُ مَثْویً لَہُمْ وَ إِنْ یَسْتَعْتِبُوا فَما ہُمْ مِنَ الْمُعْتَبینَ ۔
۲۵۔وَ قَیَّضْنا لَہُمْ قُرَناء َ فَزَیَّنُوا لَہُمْ ما بَیْنَ اٴَیْدیہِمْ وَ ما خَلْفَہُمْ وَ حَقَّ عَلَیْہِمُ الْقَوْلُ فی اٴُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِمْ مِنَ الْجِنِّ وَ الْإِنْسِ إِنَّہُمْ کانُوا خاسِرینَ ۔

ترجمہ

۲۴۔ اگروہ صبر کریں ( یانہ کریں ) جہنم ہرحالت میں ان کاٹھکاناہو گی اوراگر معافی کی درخواست کریں گے تو بھی انہیں معانی نہیں دی جائے گی۔
۲۵۔ اورہم نے ان کے لیے ( بُری سیرت والے ) ہم نشین مقرر کئے ہیں ، جو کہ برائیوں کوان کے سامنے سے اور ان کے پس پشت ان کی نظر میں خوبصورت بناکر پیش کرتے ہیں اورخدا کافرمان ان کے بار ے میں برحق ثابت ہوا اوروہ جن وانس کی گمرا ہ اقوا م کے سے انجام سے دوچار ہوئے جو ان سے پہلے گزر چکی تھیں اور یقینا وہ خسارہ اٹھا نے والے تھے۔
سوره فصلت/ آیه 1- 5
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma