سوره زخرف/ آیه 86- 89

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۸۶۔وَ لا یَمْلِکُ الَّذینَ یَدْعُونَ مِنْ دُونِہِ الشَّفاعَةَ إِلاَّ مَنْ شَہِدَ بِالْحَقِّ وَ ہُمْ یَعْلَمُونَ ۔
۸۷۔ وَ لَئِنْ سَاٴَلْتَہُمْ مَنْ خَلَقَہُمْ لَیَقُولُنَّ اللَّہُ فَاٴَنَّی یُؤْفَکُونَ ۔
۸۸۔وَ قیلِہ یا رَبِّ إِنَّ ہؤُلاء ِ قَوْمٌ لا یُؤْمِنُونَ ۔
۸۹۔ فَاصْفَحْ عَنْہُمْ وَ قُلْ سَلامٌ فَسَوْفَ یَعْلَمُون۔

ترجمہ

۸۶۔اس کے سوایہ جن کو پکار تے ہیںوہ شفاعت کااختیار نہیں رکھتے ،ہاں مگروہ لوگ کہ جو حق کی شہادت دیتے ہیں اورخُوب آگاہ ہیں ۔
۸۷۔اگر توان سے پوچھے کہ انہیں کِس نے پیدا کیاہے تو یقینا وہ کہیں گے خدا نے توپھر وہ خداکی عبادت سے کیوں کر رو گردانی کرتے ہیں ۔
۸۸۔وہ لوگ پیغمبرکی اس شکایت سے کیسے غافل ہیں کہ وہ کہے گا پروردگار ا ! یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لا تے ۔
۸۹۔(اب جبکہ یہ عالم ہے )توتُو ان سے مُنہ پھیرلے اورکہ دے کہ تم کوسلام ،لیکن وہ بہت جلد جان لیں گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma