سوره زخرف/ آیه 70- 73

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 21

۷۰۔ادْخُلُوا الْجَنَّةَ اٴَنْتُمْ وَ اٴَزْواجُکُمْ تُحْبَرُونَ ۔
۷۱۔ یُطافُ عَلَیْہِمْ بِصِحافٍ مِنْ ذَہَبٍ وَ اٴَکْوابٍ وَ فیہا ما تَشْتَہیہِ الْاٴَنْفُسُ وَ تَلَذُّ الْاٴَعْیُنُ وَ اٴَنْتُمْ فیہا خالِدُونَ ۔
۷۲۔ وَ تِلْکَ الْجَنَّةُ الَّتی اٴُورِثْتُمُوہا بِما کُنْتُمْ تَعْمَلُونَ ۔
۷۳۔لَکُمْ فیہا فاکِہَةٌ کَثیرَةٌ مِنْہا تَاٴْکُلُون۔

ترجمہ

۷۰۔ (ان سے کہاجائے گا ) تم اپنی بیویو ں سمیت نہایت ہی خوشی اور شاد مانی کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ ۔
۷۱۔ ان کے گرد ( کھانے کے ) طلائی برتنوں اور سنہر ی جاموں کادور چلے گا اوروہاں ( بہشت میں ) جس چیز کوان کاجی چاہے گا او ر جس سے آنکھیں لذّت اٹھا ئیں ، سب موجُود ہوگااور تم اس میں ہمیشہ رہو گے ۔
۷۲۔ یہ وہی بہشت ہے جس کے تم اپنے انجام دیئے اعمال کے باعث وارث بنو گے ۔
۷۳۔ وہاں تمہار ے لیے فراوا ں پھل ہیںجنہیں تم کھا ؤ گے ۔
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma