سوره مؤمن/ آیه 38- 40

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 20
تم میری پیروی کرو موسٰی کے خدا کی خبر لاتاہوں

۳۸۔وَ قالَ الَّذی آمَنَ یا قَوْمِ اتَّبِعُونِ اٴَہْدِکُمْ سَبیلَ الرَّشادِ ۔
۳۹۔یا قَوْمِ إِنَّما ہذِہِ الْحَیاةُ الدُّنْیا مَتاعٌ وَ إِنَّ الْآخِرَةَ ہِیَ دارُ الْقَرارِ ۔
۴۰۔ مَنْ عَمِلَ سَیِّئَةً فَلا یُجْزی إِلاَّ مِثْلَہا وَ مَنْ عَمِلَ صالِحاً مِنْ ذَکَرٍ اٴَوْ اٴُنْثی وَ ہُوَ مُؤْمِنٌ فَاٴُولئِکَ یَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ یُرْزَقُونَ فیہا بِغَیْرِ حِساب۔

ترجمہ

۳۸۔ ( قو م فرعون سے ) جوشخص ایمان لاچکاتھا ، اس نے کہا : اے میری قوم ! تم میری پیروی کروتاکہ میں تمہیں صحیح راستے کی ہدایت کروں ۔
۳۹۔ اے میری قوم ! یہ دنیا وی زندگی توبس جلد ختم ہونے والی متاع ہے اورآخرت ہی دائمی آرام کا گھرہے ۔
۴۰۔ جوشخص بُرے کام انجام دے گا اس جیسی سزا کے علاوہ اسے کچھ نہیں ملے گا اور جوشخص نیک عمل بجا لائے گا خواہ وہ مرد ہو یاعورت جب کہ وہ مومن ہوتوایسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اورانہیں بے حساب رزق ملے گا ۔
تم میری پیروی کرو موسٰی کے خدا کی خبر لاتاہوں
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma