سوره نور / آیه 6 - 10

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 14
شان نزول۴۔ احکامِ قذف

۶ وَالَّذِینَ یَرْمُونَ اٴَزْوَاجَھُمْ وَلَمْ یَکُنْ لَھُمْ شُھَدَاءُ إِلاَّ اٴَنفُسُھُمْ فَشَھَادَةُ اٴَحَدِھِمْ اٴَرْبَعُ شَھَادَاتٍ بِاللهِ إِنَّہُ لَمِنَ الصَّادِقِینَ
۷ وَالْخَامِسَةُ اٴَنَّ لَعْنَةَ اللهِ عَلَیْہِ إِنْ کَانَ مِنَ الْکَاذِبِینَ
۸ وَیَدْرَاٴُ عَنْھَا الْعَذَابَ اٴَنْ تَشْھَدَ اٴَرْبَعَ شَھَادَاتٍ بِاللهِ إِنَّہُ لَمِنَ الْکَاذِبِینَ
۹ وَالْخَامِسَةَ اٴَنَّ غَضَبَ اللهِ عَلَیْھَا إِنْ کَانَ مِنَ الصَّادِقِینَ
۱۰ وَلَوْلَافَضْلُ اللهِ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَتُہُ وَاٴَنَّ اللهَ تَوَّابٌ حَکِیمٌ

ترجمہ

۶۔ جو لوگ اپنی بیویوں پر (منافیِٴ عفت عمل کا) الزام لگاتے ہیں اور اپنے علاوہ ان کے پاس کوئی گواہ نہیں تو ان میں سے ہر ایک الله کے نام کی چار شہادتیں دے کہ وہ سچوں میں سے ہے ۔
۷۔ اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اس پر خدا کی لعنت ہو اگر جھوٹوں میں سے ہو ۔
۸۔ وہ عورت بھی اپنے تئیں (زنا کی) سزا سے بچا سکتی ہے اگر چار مرتبہ الله کو شاہد قرار دے کہ (عورت پر اس الزام میں) وہ مرد جھوٹا ہے ۔
۹۔ اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اس پر خدا کا غضب ہو اگر وہ مرد سچوں میں سے ہے ۔
۱۰۔ اور اگر خدا کا فضل اور رحمت تمھارے شامل حال نہ ہوتی اور یہ کہ وہ توبہ قبول کرنے والا اور حکیم ہے (تو تم میں سے بہت سے عذابِ الٰہی میں گرفتار ہوجاتے) ۔
شان نزول۴۔ احکامِ قذف
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma