بزرگ افراد (جیسے امام حسین (علیہ السلام) کی یاد منانے اور ان کے واقعات کو یاد رکھنے کامعاشرہ پر اثر

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

بزرگ افراد (جیسے امام حسین (علیہ السلام) کی یاد منانے اور ان کے واقعات کو یاد رکھنے کامعاشرہ پر اثر

سوال: بزرگ افراد (جیسے امام حسین (علیہ السلام) کی یاد منانے اور ان کے واقعات کو یاد رکھنے سے معاشرہ میں کیااثر ہوسکتا ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: معصوم اماموں نے شہدایے کربلا کا نام اور ان کی یاد کو باقی رکھنے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کیں اور ان کی یاد کو باقی رکھنے کے لیے کویی دقیقہ باقی نہیں رکھا اور شہداء کوخاص طور سے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کوامت کی نجات کے لیے ایثار وفداکاری کا نمونہ بنا کر پیش کیا ۔
بے شک ان بزرگ افراد کی یاد تازہ کرنے اور ان کے نام کو باقی رکھنے سے انسانوں کو زندگی ملتی ہے ، ان کی فداکاری اور ایثار کی روح زندہ ہوتی ہوتی اور انسان سخت مشکلات اور حوادث کے سامنے استوار نظر آتا ہے ۔ ان صالحین کاتذکرہ اور ان کے اخلاقی فضایل کو ہر قوم خصوصا مسلمان اپنے لیے نمونہ عمل بناتے ہیں اور ان کی پیروی کرتے ہیں (١) ۔
حوالہ جات:
 ١۔ آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے زیر نظر کتاب عاشورا ، ریشہ ھا ، انگیزہ ھا ، رویدادھا ، پیامدھا سے اقتباس ، صفحہ49 ۔
    
تاریخ انتشار: « 1392/06/29 »

منسلک صفحات

مقررین و ذاکرین اور مذہبی انجمنوں کو نصیحتیں

ائمہ (علیہم السلام) کا امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری قائم کرنا

شہادت سے پہلے امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری

انبیاء الہی کا امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کرنا

بزرگ افراد (جیسے امام حسین (علیہ السلام) کی یاد منانے اور ان کے واقعات کو یاد رکھنے کامعاشرہ پر اثر

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 592