ولادت و شہادت امام صادق (علیہ السلام)
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

ولادت و شہادت امام صادق (علیہ السلام)

سوال: ابن خلکان نے اپنی کتاب میں امام صادق (علیہ السلام) کی ولادت اور شہادت کے متعلق کیا کہا ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: ابن خلکان نے کہا ہے : « الامام جعفر بن محمّد الصادق، هو الامام السادس من ایمه اهل البیت الطاهر ـ (رضی الله عنه) ـ ولقّب بالصادق لصدقه فی مقاله، وفضله اشهر من ان یذکر. ولد عام 80 وتوفّى عام 148 ودفن فی البقیع جنب قبر ابیه محمّد الباقر، وجدّه علىّ زین العابدین، وعمّ جده الحسن بن على ـ (رضی الله عنه) ـ فلله درّه من قبر ما اکرمه واشرفه« (١) ۔ اہل بیت عصمت و طہارت (علیہم السلام) کے ایمہ میں سے امام صادق (علیہ السلام) چھٹے امام ہیں ، اپنے قول میں سچے ہونے کی وجہ سے ان کا لقب صادق ہوگیا اور ان کی فضیلت اس قدر ہے جس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
٨٠ ہجری میں ان کی ولادت ہویی اور ١٤٨ ہجری میں شہادت ہویی ۔آپ اپنے والد محترم امام محمد باقر اور اپنے دادا امام زین العابدین اور امام حسن بن علی (علیہم ا لسلام) کی قبر کے نزدیک بقیع میں دفن ہویے ، خداوند عالم ان کو جزایے خیر عطا کرے ان کی قبر کتنی برکت اور شرافت والی ہے (٢) ۔
حوالہ جات:
١۔ وفیات الاعیان، ج 1، ص 327، رقم 31.
٢۔ اهل بیت از دیدگاه اهل سنت، على اصغر رضوانى، ص 91.
    
تاریخ انتشار: « 1392/06/15 »

منسلک صفحات

امام صادق (علیہ السلام) کے متعلق اہل سنت کے بزرگ علماء کے کلمات

ابوزہرا کا امام صادق (علیہ السلام) کے اخلاقی اوصاف کی تعریف کرنا

امام صادق (علیہ السلام) خود اپنے معاصرین کی نظر میں

ولادت و شہادت امام صادق (علیہ السلام)

امام صادق (علیہ السلام) کے سلسلہ میں معاصر علماء کے اقوال

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 250