امام حسن بن علی (علیہ السلام) کا تعارف خود ان کی زبانی
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

امام حسن بن علی (علیہ السلام) کا تعارف خود ان کی زبانی

سوال: حسن بن علی (علیہ السلام) نے معاویہ کے سامنے کس طرح سے اپنا تعارف کرایا ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: محب الدین طبری نے اپنی سند کے ساتھ نقل کیا ہے کہ معاویہ نے آپ سے عرض کیا : کھڑے ہو کر لوگوں کے سامنے خطبہ دیجیے ۔ ابوسعید کہتے ہیں : امام نے اپنے خطبہ کے دوران فرمایا : " ایّها الناس! من عرفنى فقد عرفنى و من لم یعرفنى فانا الحسن بن على بن ابى طالب، انابن رسول الله، انابن البشیر، انا بن النذیر، انابن السراج المنیر، انابن مزنه السماء، انابن من بُعِث رحمه للعالمین، انابن من بُعِث الى الجنّ و الانس. انا بن من قاتلت معه الملایکه، انابن من جعلت له الارض مسجداً و طهوراً. انابن من اذهب الله عنهم الرجس و طهّرهم تطهیراً... (١) ۔
اے لوگو ! جو مجھے پہچانتا ہے وہ تو پہچانتا ہی ہے اور جو مجھے نہیں پہچانتا میں اس کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں حسن بن علی بن ابی طالب ہوں ۔ میں رسول اللہ کا بیٹا ہوں، میں بشارت دینے والے کا بیٹا ہوں، میں ڈرانے والے کا بیٹا ہوں، میں نور پھیلانے والے چراغ کا بیٹا ہوں، میں آسمان کی زینت کا بیٹا ہوں، میں اس کا بیٹا ہوں جو رحمت اللعالمین بن کر مبعوث ہوا ، میں اس کا بیٹا ہوں جو جن و انس کی طرف مبعوث ہوا ، میں اس کا بیٹا ہوں جس کے لیے زمین سجدہ گاہ اور طاہر قرار پایی ۔ میں اس کا بیٹا ہوں جس سے خداوند عالم نے رجس و پلیدی کو دور کردیا اور اس طرح پاک کردیا جو پاک کرنے کا حق ہے (٢) ۔
حوالہ جات:
١۔ ذخائر العقبی ، صفحہ ١٤٠ ۔
٢۔ اہل بیت از دیدگاہ اہل سنت ، علی اصغر رضوانی ، صفحہ ٢٨ ۔
    
تاریخ انتشار: « 1392/05/09 »

منسلک صفحات

پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے کلام میں امام حسن (علیہ السلام) کا تعارف

اہل سنت کی کتابوں میں امام حسن (علیہ السلام) کی خلافت

حسن بن علی (علیہ السلام) رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے فرزند ہیں

امام حسن بن علی (علیہ السلام) کا تعارف خود ان کی زبانی

CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 2149