سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی
صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 
معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کو بیان کرنے کیلئے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی عظیم رسالت اور ذمہ داری

معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کو بیان کرنے کیلئے حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) کی عظیم رسالت اور ذمہ داری

حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے اپنے بھتیجے امام سجاد علیہ السلام کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا : مستقبل میں تمہارے والد حسین علیہ السلام کی قبر پر ایک ایسا پرچم لہرایا جائے گا جو کبھی پُرانا نہیں ہوگا اور زمانہ کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گااور کفر کے علمبردار اس کو مٹانے کی جس قدر کوشش کریں گے اسی قدر روز بروز اس کی عظمت میں اضافہ ہوگا ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

  معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے آثار ونتائج

معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے آثار ونتائج

: آج کی دنیا میں جبکہ بے رحم ظالم اور ستمگر ، مظلوم مسلمانوں کا خون بہانے کے لئے کھڑے ہوگئے ہیں تو مظلوم قوموں کو انقلاب عاشورا سے سبق حاصل کرتے ہوئے کھڑے ہوجانا چاہئے اور دنیا سے ان کے شر کو ختم کردینا چاہئے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کو احیاء کرنے میں امام سجاد علیہ السلام کی سیاسی سیرت

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کو احیاء کرنے میں امام سجاد علیہ السلام کی سیاسی سیرت

امام سجاد علیہ السلام نے استقامت، مقاومت ، یزیدی استبداد کے سامنے تسلیم نہ ہونے اور کوفہ وشام میں بہترین خطبہ ارشاد فرما کر ان دونوں شہروں کے لوگوں کو یزید کے خلاف بھڑکا دیا اور اس جگہ کو خاندان بنی امیہ کے لئے نا امن کردیا ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کے کلام میں روز عاشورا ، شہادت امام حسین علیہ کی نشانیاں

معظم لہ کے کلام میں روز عاشورا ، شہادت امام حسین علیہ کی نشانیاں

امام حسین علیہ السلام کی شہادت اس قدر بلند و بالا ہے کہ یہ صرف پرانی نہیں ہوتی بلکہ اس کی اہمیت روز بروز آشکار ہو رہی ہے ، حق ، عدالت ، انسانی کرامت، راہ الہی میں جہاد اور ذلت قبول نہ کرنا ایسے مفاہیم ہیں جو کبھی بھی پرانے نہیں ہوں گے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کے کلام میں حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کی عزت و معرفت

معظم لہ کے کلام میں حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کی عزت و معرفت

خلاصہ : ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ دین فروش نہ ہوں ، اس وادی میں ہم ایسے شخص کی اقتداء کریں جو بیچنے والا نہ ہو ، حسین بن علی علیہ السلام کی اقتداء کریں جو اپنی اور اپنے ساتھیوں کی جان کو دیدیتے ہیں ، لیکن دین کو نہیں دیتے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

قیام عاشورا میں

قیام عاشورا میں 'استکبار ستیزی' کی خصوصیات

ہمارے زمانہ میں بشریت کی سب سے بڑی مصیبت استکبار ہے / امام حسین علیہ السلام کا ہدف ، ظلم ستیزی اور ظالموں سے مقابلہ تھا ۔

قیام عاشورا میں تہذیب عبادت کی تجلی

قیام عاشورا میں تہذیب عبادت کی تجلی

امام حسین علیہ السلام نے ظہر عاشور کے وقت نماز جماعت قائم کی ، اس نماز جماعت قائم کرنے کا پیغام یہ ہے کہ نماز کو سخت ترین حالات میں بھی ادا کرنا چاہئے ،کیونکہ ظہر عاشورا میں نماز جماعت قائم کرنا بہت اہم کام ہے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کی اخلاقی تعلیمات

معظم لہ کی نظر میں قیام عاشورا کی اخلاقی تعلیمات

ان بزرگ افراد کی یادکو باقی رکھنے سے لوگوں میں فداکاری اور ایثار کی روح پروان چڑھتی ہے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں آئین عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) میں تحریفات اور نقصانات کی تحقیق

معظم لہ کی نظر میں آئین عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) میں تحریفات اور نقصانات کی تحقیق

عزاداری اس طرح منانا چاہئے کہ سب لوگ امام علیہ السلام کے اہداف سے آگاہ ہوجائیں ،عزاداری کا طریقہ بھی ائمہ علیہم السلام اور عرف عقلاء کے مطابق ہونا چاہئے ۔

  امام حسین علیہ السلام کے قیام میں موت کی خصوصیات

امام حسین علیہ السلام کے قیام میں موت کی خصوصیات

: تاریخ کربلا کے درخشاں لمحات عزت کی زندگی اور عزت و عظمت کی موت کو بیان کرتے ہیں اور یہ وہی سبق ہے جوا مام حسین علیہ السلام نے عاشورا کے روز میدان کربلا میں دنیا کو دیا ہے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے پیغامات

معظم لہ کے کلام میں قیام عاشورا کے پیغامات

ہم جو یہ کہتے ہیں ' یا لیتنا کنا معک' اس کے معنی یہ ہیں کہ شہدائے کربلا کے قدم پر قدم رکھیں اور اپنے آپ کو عاشورا کی تعلیمات اور پیغامات سے ہماہنگ کریں جس کے لئے شہدائے کربلا شہید ہوئے ہیں ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کے کلام میں عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) کے تقاضے اور ضروریات

معظم لہ کے کلام میں عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) کے تقاضے اور ضروریات

حسینی جوش وخروش کا ختم نہ ہونے والا رابطہ اور عاشورا کی معرفت ، مطلوبہ اور صحیح عزاداری کی سب سے اہم خصوصیت ہے / عزاداری کی رسومات کو بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ ہر سال سے زیادہ اچھے طریقہ سے منانا چاہئے اور جو کام بھی اس کی عظمت کو مخدوش کرے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کے اغراض و مقاصد

معظم لہ کی نظر میں انقلاب عاشورا کے اغراض و مقاصد

عشق اور صحیح پیروی کا دعوی اس وقت کیا جاسکتا ہے جب اپنے زمانہ کے مفاسد کی طرف غور وفکر کیا جائے اور جس قدر ممکن ہو اس سے مقابلہ کیا جائے / اور یقینا عزاداروں کا یہ عظیم اجتماع ، معاشرہ کے مفاسد سے مقابلہ اورقوم کی اصلاح کرنے کے لئے صحیح اور منطقی اعتبار سے فیصلہ کر لے تو کامیابی ضرور ملے گی ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ

معظم لہ کی نظر میں عزاداری امام حسین علیہ السلام کا فلسفہ

اصل عزاداری میں لوگوں کی بیداری، اسلامی امت کی آگاہی اور ظلم وستم سے مقابلہ کرنے کا پہلوپایا جاتا ہے اور حقیقت میں یہ ایسا مکتب ہے جس میں انسان کے برجستہ صفات کی پرورش کی جاتی ہے ، لہذا یہ کہنا ضروری ہے کہ عاشورا ایک 'حادثہ' نہیں ہے بلکہ ایک 'تاریخی واقعہ' ہے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے نظریہ کے مطابق اسلامی معاشرہ میں حجاب اور عفاف کو عملی جامہ پہنانے کی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کے نظریہ کے مطابق اسلامی معاشرہ میں حجاب اور عفاف کو عملی جامہ پہنانے کی خصوصیات

حجاب ،اسلام کی ترقی یافتہ تہذیب سے جدا نہ ہونے والا جزء ہے اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ مسلمان عورت کو(کسی بھی وجہ سے) اس دینی تہذیب کو چھوڑنے پر مجبور کرے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

:  معظم لہ کے نقطہ نظر سے استکبارستیزی کی گفتگو میں اسٹریٹجک عوامل

: معظم لہ کے نقطہ نظر سے استکبارستیزی کی گفتگو میں اسٹریٹجک عوامل

اس اہم اور اسٹریٹجک مسئلہ پر تاکید کرنا ضروری ہے کہ ہم کبھی بھی استکبار کے دبائو میں نہیں آئے ہیں اور نہ کبھی آئیں گے / انقلاب کی برکت سے اسلامی جمہوریہ ایران سب کے لئے نمونہ عمل بن گیا ہے اور مختلف ممالک جیسے لبنان ، عراق، شام ، یمن اور دوسرے ممالک ، عالمی استکبار اور امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں اور اسرائیل و امریکہ کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں علمائے اسلام کے اتحاد کی خصوصیات

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی نظر میں علمائے اسلام کے اتحاد کی خصوصیات

اسلامی مذاہب کے درمیان اختلافات کو بزرگ کرکے مسلمانوں کے درمیان جنگ وخون ریزی کی آگ بھڑکانے میں دوسرے لوگوں کا ہاتھ ہے ... مسلمان اس بات کا موقع نہ دیں کہ وہ اپنے اس غلط کام میں کامیاب ہوسکیں ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں انٹرنیٹ کی ضرورت اور اس کے شرائط

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ) کی نظر میں انٹرنیٹ کی ضرورت اور اس کے شرائط

آج کی دنیا میں فساد کو پھیلانے والے بہت زیادہ فعال اور آزادی کے ساتھ عمل کر رہے ہیں اور ان کے مقابلہ میں اصلاح اور کامیابی کوپھیلانے والے بھی جدید ٹکنالوجی کے ذریعہ اپنی سعی و کوشش کریں۔

مولف/مصنف:

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نقطہ نظر سے حرمین شریفین کے مینجمنٹ میں آل سعود کی نا اہلی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نقطہ نظر سے حرمین شریفین کے مینجمنٹ میں آل سعود کی نا اہلی

حادثہ منی میں مختلف ممالک کے ہزاروں اور ایران کے تقریبا ١٣٠ حاجی جاں بحق ہوئے ،اس حادثہ نے مناسک حج کے مینجمنٹ میں آل سعود کی نااہلی کو سب پر واضح کردیا ہے لہذا حرمین شریفین کے مینجمنٹ کو تبدیل کرنے کی ضرورت پہلے سے زیادہ عیاں ہوگئی ہے۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

معظم لہ کی نظر میں تکفیری تحریکوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی علماء کی ذمہ داری (٣)۔

معظم لہ کی نظر میں تکفیری تحریکوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی علماء کی ذمہ داری (٣)۔

میں اس بات سے بالکل مطمئن ہوں کہ پوری دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سلسلہ میں علمائے اسلام کبھی بھی خاموش نہیں رہیں گے اور تکفیری دہشت گردوں کے جرائم کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے دینی فرائض کو ضرور انجام دیں گے۔

مولف/مصنف:

معظم لہ کی رو سے اسلامی امت میں تکفیری نظریہ کی تحقیق

معظم لہ کی رو سے اسلامی امت میں تکفیری نظریہ کی تحقیق

ایک جملہ میں یہ کہنا ضروری ہے کہ تکفیر کا نظریہ ، عقل ، نص اور قرآن کریم کے برخلاف ہے اور اسلامی بزرگ علماء کے لئے ضروری ہے کہ اس تکفیر کی جڑوں کو صحیح منطق کے ذریعہ قطع کریں اور جوانوں کو ان کی طرف مجذوب ہونے سے روکیں۔

مولف/مصنف: مترجم : خانم ث. رضوی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں یوم قدس کے مظاہروں کی کارکردگی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں یوم قدس کے مظاہروں کی کارکردگی

: یوم قدس منانا بہت اہم اور ضروری ہے اور انٹر نیشنل پیمانہ پر اس کی وسعت جس قدر زیادہ ہوگی اس کا اثر بھی اسی قدر زیادہ ہوگا۔

مولف/مصنف: حجت الاسلام سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے عید فطر کے آثار و برکات میں غور وفکر

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے عید فطر کے آثار و برکات میں غور وفکر

اسلامی امت کے اتحاد اور ا سلامی معاشرہ کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے یقینا نماز عید فطر بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے ، لہذااسلام کو پھیلانے ،اسلام میں سیاست اور دیانت کو منطبق کرنے اور دنیائے اسلام کی مشکلات اور مصالح کو بیان کرنے میں دینی مبلغین کا کردار بہت اہم ہے۔

مولف/مصنف:

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ ) کی نظر میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت شناسی کی علامت

جی ہاں ! جس دن مظہر عدالت لوگوں کے درمیان سے چلا گیا ، جس دن اس دلسوز اور مہربان رہبر نے اپنی جگہ دوسروں کو دیدی ، جس دن علوم الہی کے خزینہ دار جو کہ خطبہ دیتے وقت علم و دانش کو بیان کرتے تھے ، اس دنیا سے چلے گئے اور بنی امیہ کے ظالم و جابر افراد جو کہ شیطانی ہوس اور حیوانی زندگی کے علاوہ کچھ نہیں سمجھتے تھے ، ان کی جگہ پر بیٹھ گئے اور بہت سے بے گناہوں کا خون بہانے لگے اس وقت مسلمانوں کو معلوم ہوا کہ وہ کس شخص کو کھو چکے ہیں۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے کریم اہل بیت امام حسن (ع) کی سیرت میں انفاق کی علامتیں

حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے نقطہ نظر سے کریم اہل بیت امام حسن (ع) کی سیرت میں انفاق کی علامتیں

ائمہ اطہار (علیہم السلام) سے ارادت اور محبت کا اظہار کرنا اچھی بات ہے لیکن فقط محبت کافی نہیں ہے بلکہ ان کے اعمال کو اپنے لئے نمونہ عمل بنانا چاہئے ۔

مولف/مصنف: مترجم : سید حسین حیدر زیدی

حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی دام ظلہ کی نظر میں شب قدر کی حقیقت میں غور فکر

حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی دام ظلہ کی نظر میں شب قدر کی حقیقت میں غور فکر

شب قدرکی ایک خصوصیت یہ کہ اس میں امام علی السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے گویا خدا وند عالم کی مرضی یہ ہے کہ وہ اس شب قدر میں اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور امام علی السلام جیسے باعزت وبا و قار شفیع افراد ،خدا کی بارگاہ میں شفاعت کریں ۔

مولف/مصنف: مترجم : حسین حیدر زیدی

کل صفحات : 2